چین میں مٹی کا تودا گرنے سے 30 سے 40 افراد دب گئے
بیجنگ: چین کے صوبہ سیچوان میں مٹی کا تودا گرنے کے باعث 30 سے 40 افراد ملبے تلے دب گئے۔ مقامی حکام کے مطابق چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچوان کے شہر ڈوجنگیاں میں مٹی کے تودے تلے تقریباً 11 خاندانوں کے 30 سے 40 افراد دبے ہوئے ہیں جب کہ سرکاری ٹی…