لیاری میں دستی بموں سے حملے، 23 زخمی، فائرنگ و تشدد، 2 ہلاک
کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران 2افرادہلاک اور8 زخمی ہوگئے جبکہ لیاری کا علاقہ منگل کو بھی اعوان گولوں اور دستی بموں کے حملوں سے گونجتارہا،جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 23 افراد زخمی ہوگئے۔ حملوں…