ایف بی آر میں ملی بھگت سے ٹیکس چوری معمول بن گئی
لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں افسروں اور ٹیکس گزاروں کی ملی بھگت سے ٹیکس چوری معمول بن چکی ہے۔ ایف بی آر کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن لاہور خالد سلطان اورینٹ الیکٹرانکس اور بسم اللہ ٹریڈنگ کارپوریشن سے20کروڑ روپے رشوت…