آئندہ ماہ پاک بنگلہ دیش فٹبال سیریز کا امکان
ڈھاکا / کراچی: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آئندہ ماہ فٹبال سیریز کا امکان روشن ہو گیا، 13 اور 16 اگست کو دوستانہ میچز کے انعقاد پر غور کیا جارہا ہے۔ پاکستانی درخواست پر بنگلہ دیش فٹبال فیڈریشن نے مجوزہ شیڈول ارسال کر دیا، ساف چیمپئن شپ…