پاکستان کی 9 ممتاز یونیورسٹیوں کا اوریکل اکیڈمی سے الحاق
کراچی: پاکستان کی 9 ممتاز جامعات اوریکل اکیڈمی سے منسلک ہو گئی ہیں اور اس کے جدید کمپیوٹر سائنس پروگرام کو اپنے نصاب میں شامل کرلیا ہے تاکہ طلبہ کو اوریکل ڈیٹا بیس اور اوریکل فیوژن ویئر کی عملی تعلیم سے مستفید کیا جاسکے۔ نو پاکستانی جامعات…