ایرانی سپریم لیڈر نے روزے میں پانی پینے کے فتوے کو غلط قرار دیدیا
تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سمیت متعدد جید علما نے سرکردہ ایرانی عالم دین کی جانب سے روزے کی حالت میں سخت پیاس کی صورت میں پانی پینے کو جائز قرار دیے جانے کے فتوے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے متنازع فتوے کو غلط قرار دیے…