Latest National, International, Sports & Business News

حکومت بجلی اور گیس چوری کرنے والے بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈال رہی ہے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی بحران نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے، اس سلسلے میں بجلی اور گیس چوری کے خلاف مہم میں بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈال رہے ہیں۔ ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں مسلم لیگ (ن) ساہیوال ڈویژن…

مون سون بارشیں: پنجاب میں سیلاب سے درجنوں دیہات زیرآب، سیکڑوں ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ

پنجاب کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے نتیجے میں درجنوں دیہات زیرآب جبکہ سیکڑوں ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ گوجرانوالہ ریجن میں چار گھنٹوں کی بارش سے ندی نالوں میں طغیانی کی کیفیت پیدا…

کراچی: پٹیل پاڑہ میں بم بنانے کے دوران ہلاک ہونے والوں کی شناخت ہوگئی، مقدمہ درج

کراچی: گزشتہ روز پٹیل پاڑہ کے ایک مکان میں بم بنانے کے دوران دھماکے سے ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد کی شناخت ہوگئی ہے۔ جمشید کوارٹر پولیس کے مطابق دھماکے میں ہلاک ہونے والے دو افراد کی شناخت سبحان اور نعیم کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ایک…

لاہور سمیت بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری

لاہور سمیت بالائی پنجاب، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے علاقوں میں مون سون بارشوں کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور عوام کی بڑی تعداد موسم سے لطف اندوز ہونے کے لئے گھروں سے باہر نکل آئی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ دو روز سے جاری…

شہبازشریف کی نااہلی:درخواست11سال بعد سماعت کیلیے مقرر

اسلام آ باد: وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی نااہلیت کے لیے دائرآئینی پٹیشن 11سال بعدسماعت کے لیے مقررکردی گئی۔ درخواست گزار شاہد اورکزئی نے پٹیشن 2002 کے عام انتخابات میں شہبازشریف کونااہل قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ میں دائرکی تھی جس میں…

کابل: مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم کے قومی سلامتی اور خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے افغان وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ سرتاج عزیز اپنے دورہ افغانستان کے موقع پر کابل میں موجود ہیں جہاں وہ اعلیٰ افغان قیادت…

پاک بحریہ گوادر پورٹ کیلیے ماہرین فراہم کرنے پر رضا مند

اسلام آباد: پاک بحریہ گوادرپورٹ کی کامیابی کیلیے وزارت پورٹس اینڈ شپنگ کو نیول انٹیلی جنس و دیگر متعلقہ ماہرین فراہم کر یگی اورگوادر پورٹ کی جغرافیائی حدود سے متعلق تمام ایشوز باہمی مشاورت سے حل کریگی۔ اس عزم کا اظہار وزیر پورٹس اینڈ شپنگ…

الطاف حسین کے متعلق فیصلہ میرٹ پر ہوگا، چوہدری سرور

لاہور: سابق برطانوی پارلیمینٹیرین چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ سیاست کر کے عوام کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔ گورنر پنجاب بنانے کا فیصلہ نواز شریف کرینگے، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں سماجی کام کررہا ہوں، سیاست میں نواز شریف جو ذمے داری دیں گے اسے…

بھاشا ڈیم اور توانائی سمیت ترقیاتی منصوبوں میں تعاون کیلیے تیار ہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہاہے کہ دیامربھاشاڈیم کی تعمیرکے منصوبے کی حمایت کرتے ہیں اور منصوبے پرعملدرآمد کے قابل عمل ماڈل پلان تیارکیلیے حکومت پاکستان کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ اس کے علاوہ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان میں…

گلوکارہ مہناز کی یاد میں کسی تقریب کااہتمام نہیں کیا جا سکا

کراچی: پاکستان کی ممتاز گلوکارہ مہنازکو ہم سے بچھڑے 6 ماہ بیت گئے مگرشہرکے کسی ثقافتی ادرے نے ان کی یاد میں تقریب کا اہتمام نہیں کیا۔ کئی برس تک پاکستان کی میوزک انڈسٹری پر اپنی آواز کے ذریعے راج کرنے والی ممتازگلوکارہ مہناز19جنوری کو…