چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ایئرپورٹ پر دھماکا، حملہ آور زخمی
بیجنگ: چین کے دارالحکومت کے انتہائی مصروف ایئر پورٹ پر مقامی شہری نے احتجاج کرتے ہوئے دھماکا کردیا جس سے افراتفری مچ گئی۔ میڈيا رپورٹس کے مطابق دھماکا کرنے کا والا شخص ویل چیئر پر بیٹھا ہوا تھا اور وہ سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے تشدد کا…