Latest National, International, Sports & Business News

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 23 جولائی کو طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے مشتركہ مفادات كونسل كا اجلاس 25 جولائی کے بجائے 23 جولائی كو طلب كر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس وزیراعظم آفس میں نواز شریف كی زیر صدارت صبح ساڑھے 11 بجے شروع ہوگا جس میں نئی توانائی پالیسی پر صوبوں سے مشاورت كی جائے گی اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے قرض كا معاہدہ بھی پیش كیے جانے كا امكان ہے، اجلاس میں امن وامان كی مجموعی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.