Latest National, International, Sports & Business News

شاہ رخ خان اور دیپکا کی نئی فلم کی ریلیز عید پر ہوگی

ممبئی: بالی وڈ کنگ اداکار شاہ رخ خان اور دیپکا پڈوکون کی فلم ’’چنائے ایکسپریس‘‘ کی ریلیز عید پر ہوگی اس کے لیے تاریخ ایک روز آگے کر دی گئی۔ فلم کی ریلیز کو دوسری مرتبہ تبدیل کیا گیا ہے۔ اس سے قبل اعلان کیا گیا تھا کہ فلم 8 اگست کو ریلیز…

سوناکشی سنہا تیسری بار اکشے کیساتھ جلوہ گر ہونے کیلیے تیار

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کئی کامیابیاں سمیٹنے کے بعد ایک بار پھر بالی وڈ میلہ لوٹنے کی تیاری کرچکی ہیں، اداکارہ سوناکشی سنہا کی نئی فلم ’’ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی اگین ‘‘ریلیز کے لیے تیار ہے۔ سوناکشی ا ب تیسری بار اکشے کمار کے…

فنکاروں نے صدر بننے کا خواب آنکھوں میں سجالیا، انور مقصود

کراچی: پاکستان کے بارھویں صدر کے لیے اگلے ماہ انتخابات ہونگے، اس پر سیاسی جماعتوں کے رہنماوں ،تاجروں ،اوردیگرشعبہ ہائے زندگی کی طرح فنکاروں نے بھی صدر پاکستان کی کرسی سنبھالنے کاخواب اپنی آنکھوں میں سجایا ہوا ہے۔ ممتاز ڈرامہ نگار، شاعر اور…

بھارتی مخالفت نظر انداز، جنوبی افریقہ نے لورگاٹ کو بورڈ چیف مقرر کردیا

جوہانسبرگ: کرکٹ جنوبی افریقہ نے بھارت کی تمامتر مخالفت کو نظرانداز کرتے ہوئے ہارون لورگاٹ کو اپنا چیف ایگزیکٹیو آفیسر مقرر کردیا۔ وہ ممکنہ طور پر آئندہ ہفتے ذمہ داریاں سنبھال لیں گے، بورڈ میں یہ عہدہ گذشتہ اکتوبر سے جیرالڈ مجولا کے بونس…

سابق کپتان تیسرے ون ڈے کے ٹائی ہونے پر مایوس

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتانوں نے تیسرے ون ڈے کے ٹائی ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے، ان کے مطابق پاکستان کو میچ جیتنا چاہیے تھا۔ ظہیر عباس نے کہا کہ ایک مرتبہ پھر بیٹنگ لائن ناکام نظر آئی جبکہ رہی سہی کسر وہاب ریاض کے آخری اوور میں پوری ہو گئی،…

لارڈز ٹیسٹ: آسٹریلوی حملے پسپا، روٹ نے درگت بنادی

لندن: دوسرے ایشز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے گیند کے بعد بیٹ سے بھی کینگروز کی درگت بنا دی۔ تیسرے روز 5 وکٹ پر333 رنز اسکورکر کے مجموعی برتری کو 566 تک پہنچا دیا، پورا دن سرپٹخنے کے باوجود کینگرو اٹیک کے حصے میں صرف 2 وکٹیں آئیں، جوائے روٹ حریف…

ہوٹل، بینکاری، ٹیلی کام و آٹو موبائل سمیت 20 شعبوں کے آڈٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پاور کمپنیوں، بینکوں، سیمنٹ فیکٹریوں، شوگر ملوں، ٹیکسٹائل اور سروسز سیکٹر سمیت 20 شعبوں کے صنعتی یونٹس و ٹیکس دہندگان کا انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس آڈٹ کرنے کے لیے نیشنل آڈٹ پلان 2013-14 متعارف…

چینی کمپنی پاکستان میں 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگی

اسلام آباد: چین آئندہ 5 سال کے دوران پاکستان میں مختلف شعبوں میں 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ چین کی سی ڈبلیو ای انویسٹمنٹ کارپوریشن کے وائس پریذیڈنٹ شوننگ نے سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین محمد زبیر سے ملاقات کے دوران بتایا کہ چین پہلے…

بیرون ملک تربیت، ایف بی آر ملازمین ممبر ایچ آر کی اجازت کے پابند

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ممبر ہیومن ریسورس کی منظوری کے بغیر ملازمین و افسران کے بیرون ممالک اسکالر شپ، طویل المدت اور قلیل مدت تربیتی کورسز کے لیے درخواستیں دینے پر پابندی عائد کردی ہے تاہم کسٹمز اور ان لینڈ ریونیو…

ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانیوالے 12 ہزار امرا کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے 24 لاکھ 99 ہزار39 نان فائلرز میں سے 22 ہزار نان فائلرز کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے ان 12 ہزار امیر ترین لوگوں کو نوٹس جاری کیے جائیں گے جو پوش علاقوں میں مقیم ہیں اور ایک سے…