پاکستان اسٹیل نے ہنگامی بنیادوں پر بجلی کی پیداوار شروع کردی
کراچی: پاکستان اسٹیل مل کے نومنتخب چیف ایگزیکٹو آفیسر سعادت چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل مل نے ہنگامی بنیادوں پر اپنے ذرائع سے 28 سے 30 میگاواٹ بجلی پیدا کرنا شروع کردی ہے۔ بجلی کے مزید حصول کے لیے متعلقہ انتظامیہ کو فوری اقدامات کرنے کے…