روم میں مسافر بس کے حادثے میں 36 افراد ہلاک
روم…اٹلی کے دارالحکومت روم میں مسافر بس کے حادثے میں 36 افراد ہلاک ہوگئے۔ مسافر بس 30 میٹر اونچے فلائی اوور سے نیچے جاگری جس کے باعث 36 مسافر موقع پر ہی ہلاک جبکہ 11 زخمی ہوئے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر 36 لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر…