Latest National, International, Sports & Business News

ایوان صدر کا ریموٹ کنٹرول نواز شریف کے ہاتھ میں ہو گا، شرجيل ميمن

کراچی: سندھ كے وزير اطلاعات شرجيل انعام ميمن نے كہا ہے كہ نواز شريف كو صدر مملكت كے لئے سياسی سوچ ركھنے والا نہيں بلکہ جی حضوی کرنے والا شخص چاہیئے۔ شرجيل ميمن نے كہا کہ وزیراعظم نواز شریف کو ریموٹ کنٹرول سے چلنے والا صدر چاہیئے اور ايوان…

ڈی آئی خان، سینٹرل جیل میں کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کا کانسٹیبل پر تشدد

ڈی آئی خان: ڈی آئی خان میں سینٹرل جیل میں قید کالعدم تنظیم کے دہشت گرد نے پولیس اہلکار کو یرغمال بنا کر اس پر تشدد کیا۔ جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایک دہشت گرد کے پاس موبائل فون موجود تھا جو سپرنٹینڈنٹ نے ضبط کر لیا تو دیگر قیدیوں نے…

پی سی بی نے پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کےدوران فکسنگ کے الزامات پر آئی سی سی سے رابطہ کر لیا

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے برطانوی اخبار کی جانب سے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی گئی ایک روزہ کرکٹ سیریز کے دوران میچ فکسنگ کے الزامات پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ کر لیا ہے۔ ایک پی سی بی اہلکار نے بتایا کہ بورڈ نے کرپشن کے…

آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ؛ بھارتی بورڈ نے گروناتھ میاپن اور راج کندرا کو بری کردیا

بنگلور: بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں چنئی سپر کنگز کے سربراہ گرو ناتھ میااپن اور راجستھان رائلز کے راج کندرا کو بری کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئی پی ایل کرپشن کی تحقیقات کے بعد راج…

بوم بوم آفریدی دنیائے کرکٹ میں 400 چھکے لگانے والے پہلے کرکٹر بن گئے

سینٹ ونسنٹ: پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی دنیائے کرکٹ میں 400 چھکے لگانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ شاہد خان آفریدی نے سینٹ ونسنٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں سنیل نارائن کی جانب سے کرائی گئی بال پر…

آشا پوسلے پہلی پاکستانی فلم ’’تیری یاد‘‘ کی ہیروئن بنیں

لاہور: آشا پوسلے کو پاکستان میں بننے والی پہلی فلم ’’تیری یاد‘‘ کی ہیروئن ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس نے ریڈیو اور فلم کی اسکرین پر ایک طویل عرصہ تک اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ ساتھی اداکار ، ہیروئن اور مزاحیہ رول اس نے ادا کیے اور بعد میں…

انوپم کھیر نے450 سے زیادہ فلموں میں کام کیا

کراچی: بالی ووڈ ایکٹر انوپم کھیر کا شمار ان ایکٹرز میں ہوتا ہے جنھوں نے بے شمار فلموں میں کئی یاد گار کردار ادا کیے۔ انھوں نے اپنے فنی کیرئیر میں450سے زائد فلموں میںاداکاری کے جوہر دکھاے۔ جب کہ 100 سے زائد ڈراموں میں بھی انھوں نے کام کیا،وہ…

فی الحال کسی بھی شخص میں دلچسپی نہیں، نرگس فخری

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کا اداکار اور فلم میکر ادھے چوپڑا سے قربت کی خبروں پر کہنا ہے کہ وہ ابھی تک کسی بھی شخص ميں دلچسپی نہیں رکھتی ہیں۔ بھارتی خبر ایجنسی کے مطابق نرگس فخری کا کہنا ہے کہ وہ بھارت میں صرف کام کے سلسلے میں موجود…

بھارتی فنکار ورک ویزا کے بغیر لاہور میں گیت ریکارڈ کرا کے کراچی پہنچ گئے

لاہور: بھارتی نغمہ نگاروشاعرگلزار، موسیقاروشال بھردواج اوران کی اہلیہ ریکھا بھردواج لاہورمیں بناء ورک ویزاگیت ریکارڈ کرنے کے بعد کراچی پہنچ گئے۔ لاہورمیں تین روزقیام کے دوران بھارتی وفد بغیرورک ویزا راحت فتح علی خاں کے اسٹوڈیو میں گیت…

ہما قریشی نے فلم ’’ڈیڑھ عشقیہ‘‘ میں کنگنا کی جگہ لے لی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ہماقریشی نے نئی فلم ’’ڈیڑھ عشقیہ ‘‘میں کنگنا رناوت کی جگہ لے لی۔ اس فلم میں اداکارہ مادھوری ڈکشٹ بھی اہم کردار نبھارہی ہیں ۔فلم ریلیز کے لیے تیار ہے ۔اس فلم کی تشہیری مہم کا بھی آغاز کیا جاچکا ہے ۔یہ فلم ’’عشقیہ‘‘کا…