شمالی وزیرستان ميں میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک

پشاور: شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں میزائل حملے میں 6 افراد ہلاک ہوئے گئے ہیں۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں نامعلوم سمت سے 2 میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.