شمالی وزیرستان،تحصیل شوال میں میزائل حملہ، چھ دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان : شمالی وزیرستان کی شوال تحصیل میں میزائل حملے میں چھ دہشتگرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق شوال تحصیل کے علاقے زوئی نارائی میں دو میزائل داغے گئے۔۔ جس کے نتیجے میں چھ دہشتگرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کا گروہ افغانستان سے آرہا تھا کہ میزائل حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں چھ دہتشتگرد ہلاک ہو گئے۔

تبصرے بند ہیں.