اینگرو وپیک کی ایل این جی درآمد پرحکومت کیساتھ مذاکرات کی تردید
کراچی: پورٹ قاسم پر ایل این جی ٹرمینل تعمیر کرنے والی کمپنی اینگرو وپیک نے ایل این جی کی درآمد کے لیے حکومت کے ساتھ مذاکرات اور اربوں ڈالر کی ایل این جی کی درآمد کے لیے معاہدے کی اطلاعات کو غلط قرار دے دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اول تو یہ کہ یہ…