Latest National, International, Sports & Business News

معیاری اسکرپٹ ہوگا فنکار بھی جاندار کام کریں گے، صائمہ نور

کراچی: اداکارہ صائمہ نورنے کہاہے کہ فلم کے لیے ہاتھی گھوڑے نہیں دوڑانے پڑتے۔ آئیڈیاز کی صل گیم ہے۔ جتنا معیاری سکرپٹ ہوگا، فنکار اتنی جان لگاکرکام کریگا۔ان خیالات کااظہارانھوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔انکاکہنا تھا کہ جب فلم اپنے جوبن…

سعودی عرب میں 620 اعلیٰ سرکاری اہلکاروں کی ڈگریاں جعلی ثابت

ریاض: پاکستان کے بعد سعودی عرب میں بھی سیکڑوں سرکاری اہلکاروں کی ڈگریاں جعلی ثابت ہوگئی ہیں جس کے بعد حکومت کی جانب سے ممکنہ کارروائی سے بچنے کے لئے دو ہزار سے زائد افسران نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواستیں دے دی ہیں۔ جعلی ڈگریوں کے ذریعے…

عراق میں خودکش بم دھماکے میں 9 کردش پولیس اہلکار ہلاک

بغداد: عراق کے شمال میں واقع شہر تزخورماتو میں خودکش بم دھماکے میں 9 کردش پولیس اہلکار ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ علاقائی حکام نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ خود کش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی پولیس اہلکاروں کے قافلے کی تین گاڑیوں کے…

انتخابی جلسے کے دوران لفٹر سے نہ گرتا تو اگلے دن قتل کردیا جاتا، عمران خان

لندن: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے اگر وہ انتخابی جلسے کے دوران لفٹر سے نہ گرتے تو اگلے دن دہشت گردوں کی گولی کا نشانہ بن چکے ہوتے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل میں لکھے گئے اپنے ایک آرٹیکل میں عمران خان کہا ہے کہ پاکستان…

جمشید دستی اور(ن) لیگ میں صدارتی انتخاب میں ووٹ کے بدلے ضمنی انتخاب میں تعاون پر اتفاق

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں آزاد رکن جمیشد دستی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان صدارتی انتخاب میں ووٹ کے بدلے ضمنی انتخاب میں تعاون پر سمجھوتہ ہوگیا ہے۔ ایکپسریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 178 سے کامیاب آزاد رکن جمشید دستی نے مسلم…

صدرزرداری ایران سے واپسی پراستعفیٰ دیدیں گے،ذرائع

اسلام آ باد: صدرآصف علی زرداری کئی ہفتوںکے بعداپنے نجی دورے سے کل(پیرکو) وطن واپس پہنچیںگے، وہ وزیرخارجہ جان کیری سے اسلام آبادمیں ملاقات بھی کریںگے۔ اگست کے پہلے ہفتے میں پیپلزپارٹی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے اور 3اگست…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے اس دن کی مناسبت سے ماہرین بچائوکی تدابیر اورعلاج معالجے کے حوالے سے شعور و آگاہی کیلیے مختلف سیمینار اور واک منعقد کررہے ہیں ، ماہرین کے مطابق ہیپاٹائٹس اے،…

صدارتی انتخاب: سینیٹ، قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس کل ہوں گے

اسلام آ باد: صدارتی انتخاب کے سلسلے میں قومی اسمبلی سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس کل ہوں گے۔ منگل 30 جولائی کو ہونے والے صدارتی انتخاب کیلیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 30 جولائی کو طلب کیا گیا ہے جبکہ قومی اسمبلی سینیٹ اور چاروں…

متحدہ نے ممنون حسین کی حمایت کرکے سیاسی تنہائی ختم کرلی

کراچی: 11 مئی کے عام انتخابات کے کچھ عرصے بعدایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری اور ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار کے درمیان ممکنہ اتحادپر بات ہوئی تھی۔ جس میں دونوں نے اتفاق کیاتھا کہ یہ ایک آسان کام نہیں ہوگاکیونکہ نواز شریف اور الطاف حسین ایک…

متحدہ ن لیگ قربت، سیاست میں مستقل دوست یا دشمن نہیں ہوتا

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی طرف سے صدارتی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار ممنون حسین کی حمایت کے بعد دونوں جماعتیں میں قربت بڑھنے کے عمل کو’’سیاست میں کوئی مستقل دوست یا دشمن نہیں ہوتا‘‘ کا عملی نمونہ قرار دیا جارہا ہے۔ سیاست میں ماضی کے دوست…