Latest National, International, Sports & Business News

میلبورن 23 برس بعد ورلڈ کپ فائنل کی میزبانی کرے گا

میلبورن: میلبورن کرکٹ گراؤنڈ 23 برس بعد ورلڈ کپ فائنل کی میزبانی کیلیے تیار ہے۔ سڈنی کے اولمپک گراؤنڈ کے ارمان پورے نہ ہونے کا امکان ہے، سڈنی اور ویلنگٹن میں سیمی فائنلز ہوں گے، آئی سی سی کی جانب سے باضابطہ وینیوز، پولز اور شیڈول کا اعلان…

انگلش آفیشل کے متنازع کمنٹس پاکستان نے آئی سی سی کا در کھٹکھٹا دیا

کراچی: پی سی بی نے حالیہ الزامات پر متنازع تبصرہ کرنے والے انگلش آفیشل کیخلاف آئی سی سی کا در کھٹکھٹا دیا، بورڈ کے نگران چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ای سی بی کے انفارمیشن منیجر کرس واٹس کو اس معاملے پر بات کرنے کا حق کس نے دیا۔ کونسل سے…

ملک کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ شروع

اسلام آباد… ملک کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ شروع ہوگئی ہے، سینیٹ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان نئے صدر کا انتخاب کریں گے۔صدارتی انتخاب میں مسلم لیگ ن ممنون حسین اور پاکستان تحریک انصاف کے وجیہہ الدین احمد کے درمیان مقابلہ ہے۔ قومی…

پاکستانی ویمنز نے بنگلہ دیش جانے کا پروانہ حاصل کرلیا

ڈبلن: پاکستان نے آئی سی سی ورلڈ ویمنز ٹی20 میں جگہ بنا کر بنگلہ دیش جانے کا پروانہ حاصل کر لیا۔ آئرلینڈ میں جاری کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں ٹیم نے میزبان کو9 وکٹ سے ہرایا، سعدیہ یوسف نے صرف9 رنز دیکر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ دوسرے میچ میں…

ایف بی آرٹیکس دہندگان کا ڈیٹا دینے کیلیے خفیہ معاہدے کریگا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کے بارے میں ڈیٹا اور معلومات کے حصول کے خواہاں اداروں کے ساتھ خفیہ معاہدے کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہےتاہم حتمی فیصلہ حکومت کی منظوری سے کیا جائے گا۔ اس ضمن میں دستیاب دستاویز کے…

ملائیشین کمپنی پاکستان میں خوردنی تیل کی فیکٹری لگائے گی

اسلام آ باد: دنیا کی تیسری بڑی خوردنی تیل کمپنی ملائیشیا کی فیلڈا گلوبل وینچرز پاکستان میں 1ارب32 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے تیل فیکٹری لگانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ یہ بات کمپنی کے صدر وسی ای او محمد امیر ماوانی عبداللہ نے دورہ پاکستان…

اکنامک کوریڈورکیساتھ اقتصادی زون کی چینی تجویزکی حمایت

اسلام آ باد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اکنامک کوریڈور کے ساتھ ساتھ اکنامک زون کا قیام پاکستان اور چین دونوں کے مفاد میں ہے اور پاکستان چین کی طرف سے اکنامک کوریڈور کے ساتھ ساتھ اکنامک زون قائم کرنے کے آئیڈیا کی تائید…

کراچی حصص مارکیٹ منافع کا حصول،23400 پوائنٹس کی حد گر گئی

کراچی: کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو مندی کے بادل چھائے رہے ۔ جس سے انڈیکس کی 23400 کی حد بھی گرگئی، مندی کے سبب 54.76 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 39 ارب40 کروڑ39 لاکھ17 ہزار265 روپے ڈوب گئے۔ ماہرین اسٹاک وتاجران کا…

حکومت کا80 کروڑ ڈالر کے یورو بانڈز جاری کرنے پر غور

کراچی: حکومت نے 80کروڑ ڈالر مالیت کے یورو بانڈز جاری کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ایک تحقیقی ادارے کے مطابق حکومت نے 80کروڑ ڈالر مالیت کے یورو بانڈز کے اجرا پر غور شروع کردیا ہے جبکہ جاری کردہ بانڈز کو حکومت کی گارنٹی بھی حاصل ہوگی۔ تحقیق…

مہاراجا ہریندر سنگھ کی وصیت جعلی نکلی بیٹیاں4ارب ڈالر کے اثاثوں کی مالک قرار

نئی دہلی: بھارت کی ایک عدالت نے آنجہانی مہاراجاہریندر سنگھ کی3.3بلین ڈالرکی جائیداد، وصیت میں30 سال قبل جعل سازی کیے جانے کے سبب اس کے بیٹیوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ سنایاہے۔ تفصیلات کے مطابق چندی گڑھ کے ایک شہرکی عدالت کے جج رجنیش کمارنے…