Latest National, International, Sports & Business News

صدارتی انتخابات: خیبرپختون خوا اسمبلی اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی ہائی

پشاور…صدارتی انتخابات کے لئے بلائے جانے والے خیبرپختون خوا اسمبلی اجلاس کے موقع پر پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ 4 سو پولیس اہلکار خیبر پختونخواہ اسمبلی میں تعینات کئے گئے ہیں ایس پی کینٹ محمد فیصل کے مطابق صدارتی انتخاب پولنگ کے موقع پر…

پاکستان کا اگلا صدر کون ، فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد… ملک کا آئندہ صدر کون ہوگا اس کا فیصلہ آج ہوجائے گا ۔سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان نئے صدر کا انتخاب کریں گے۔ ممنون حسین، وجیہہ الدین احمد۔ایک کرسی ، دو امیدوار اور ووٹر ہیں 11 سو سے زائد،میدان تیار،فیصلہ ہونا باقی ہے۔…

کوئٹہ،فورسز کی کارروائی،4دہشتگردہلاک،2ایف سی اہلکار زخمی

کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے کلی ملا خيل آباد ميں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار حملہ آور مارے گئے، جب کہ کارروائی میں دو ایف سی جوان زخمی بھی ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں مشرقی بائی پر پولیس، سیکیورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے…

ڈی آئی خان جیل پر دہشت گردوں کا حملہ،40دھماکے،250قیدی بھاگ نکلے

ڈیرہ اسماعیل خان : دہشت گردوں نے اپنے ساتھیوں کو چھڑانے کیلئے ڈیرہ اسماعیل خان کی سینٹرل جیل پر حملہ کردیا۔ جس کے بعد دو سو تینتالیس قیدی فرار ہوگئے۔ کارروائی میں پانچ پولیس اہل کاروں سمیت گیارہ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایک خودکش حملہ آور مارا…

ایم کیو ایم کا ن لیگ کی وضاحت پر اظہار اطمینان, ممنون حسین کو ووٹ دینے کا اعلان

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے بارے میں نون لیگ کے رانا ثناء اللہ کے بیان سے اٹھنے والا سیاسی طوفان تھم گیا۔۔ نون لیگ کی وضاحت پر ایم کیو ایم مطمئن ہو گئی ۔۔ رابطہ کمیٹی نے آج ووٹ ممنون حسین کو ہی دینے کا اعلان کردیا۔۔ رانا ثنا اللہ کے بیان سے…

کراچی: جسٹس مقبول باقر حملہ: دو ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیئے گئے

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جستس مقبول باقر حملہ کیس کے 2 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس مقبول باقر پر حملے کے الزام میں گرفتار 2 ملزمان ابو بکر عرف معصوم باللہ اور محمد معاویہ کو سخت حفاظتی…

شیخ رشید کا تحریک انصاف کے امیدواروجیہہ الدین کی حمایت کا اعلان

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے تحریک انصاف کے امیدواروجیہہ الدین کی حمایت کااعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف کے صدارتی امیدوارجسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے لال حویلی راولپنڈی میں شیخ رشید سے ملاقات کی، جس کے بعد میڈیا سے بات کرتے…

پاک بھارت جامع مذاکرات اگست میں شروع ہونگے،بھارتی میڈیا

نئی دہلی: بھارتی میڈیانے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت جامع مذاکرات اگست میں شروع ہوں گے۔ اتوار کو بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق پاک بھارت مذاکرات کاسلسلہ اس سال جنوری میں سیزفائرکی خلاف ورزیوں کے باعث تعطل کاشکار ہو گیاتھا،جسے اب اگست میں پھرسے…

کراچی دنیا کی بہترین اسٹا ک ایکسچینج کا مرکز ہے، برطانوی جریدہ

لندن: برطانوی جریدہ اکنامسٹ لکھتا ہے کہ سیاسی جماعتیں جرائم پیشہ گروہ اور انتہا پسند گروپ جس شہر پر اپنے کنٹرول کے لیے برسر پیکار رہتے ہیں۔ اسی میگا سٹی کراچی کے بے سکون شہریوں کے لیے اطمینان بخش بات یہ ہے کہ کارکردگی کے لحاظ سے دنیا کی…

سرکلرڈیٹ ادائیگی سے پاور سیکٹر میں انویسٹمنٹ کی راہ ہموار

کراچی: موجودہ حکومت کی جانب سے گردشی قرضوں کی ادائیگی سے پاور سیکٹر میں غیرملکی اور مقامی نجی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ سابقہ حکومت کے دور میں گردشی قرضوں پر 49ارب روپے کا سود ادا کیا گیا، موجودہ حکومت کی جانب سے گردشی قرضوں کی…