Latest National, International, Sports & Business News

جاوید شیخ فلم انڈسٹری کے ٹھیکدارتوبنتے ہیں لیکن اس کی بحالی کیلئے کچھ نہیں کرتے،غفوربٹ

لاہور: پاکستانی نژاد نارویجن شہری اورمعروف فلمسازغفوربٹ نے کہا ہے کہ اداکارجاوید شیخ پاکستان فلم انڈسٹری کے ٹھیکدارتوبنتے ہیں لیکن اس کی بحالی کے لیے کبھی کچھ نہیں کرتے۔ تمام عمر بطورہیروکام کرتے ہوئے انھوں نے کبھی بھی 10لاکھ روپے معاوضہ…

ابھی شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، نیہا دھوپیا

ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا نے کہا ہے کہ ابھی شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ یہ بندھن ایک جنگ کی طرح کا ہے۔ اداکارہ نے میڈیا کی جانب سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرے نزدیک شادی کرنا بالکل ایسا ہے کہ آپ کسی سے جنگ کرنے جارہے…

بپاشا باسو ’’ہم شکل‘‘ میں رتیش کی ہیروئن بنیں گی

ممبئ: بنگالی حسینہ بپاشا باسو نے کافی عرصہ بعد بالی ووڈ میں ایک بار پھر انٹری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ ساجد خان کی نئی فلم ہم شکل میں رتیش دیش مکھ کی ہیروئن بنیں گیبپاشا باسو کی بہت عرصے سے کوئی فلم سنیما گھروں میں نہیں ائی اب ان کے چاہنے…

نئی فلم میں منفرد کردار نبھارہی ہوں ، نرگس فخری

ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے کہا ہے کہ نئی فلم میں منفرد کردار نبھارہی ہوں ۔ انھوں نے بتایا کہ اس فلم کے لیے اردو اور ہندی کے تلفظ کی درست ادائیگی کے لیے بڑی محنت کی ہے ۔انھوں نے کہا کہ ہندی فلموں میں کام کرنے کے لیے اردو کا تلفظ…

گلوکارہ شازیہ خشک نے کئی زبانوں میں گیت گائے

لاہور: پاکستان میں فوک گائیکی کی بات کی جائے توچاروں صوبے اس سے مالامال ہیں۔ سندھ کی دھرتی سے تعلق رکھنے والی شازیہ خشک بھی فوک گائیکی کا ایک روشن ستارہ بن کرسامنے آئی ہیں اوراس وقت ان کے چاہنے والوں کی کثیر تعداد پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا…

سائرہ بانو نے کیرئیر 1960میں فلم ’’جنگلی‘‘ سے شروع کیا

کراچی: بھارتی فلم انڈسٹری میں پری چہرہ کا خطاب حاصل کرنیوالی اداکارہ نسیم کی صاحبزادی اور بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سائرہ بانو نے لندن میں تعلیم حاصل کی اور ان کا بچپن لندن میں گزرا، ان کے والد میاں احسان الحق فلم پروڈیوسر کے…

بالی وڈ گلوكار میكا سنگھ گلوکاری کے بعد اب اداکاری کے بھی جوہر دکھائیں گے

ممبئی: بالی ووڈ گلوكار میكا سنگھ نے گلوكاری كے بعد اب اداكاری اور پروڈكشن كے شعبے میں بھی قدم ركھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ كے مطابق فلم ’’جب وی میٹ‘‘ كے گانے ’’موجاں ہی موجاں‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوكار میكا سنگھ فلم…

پاکستان میں موسیقی کا معیار خاصا بلند ہے، چندن داس

کراچی: بھارتی گلوکارچندن داس نے کہاہے کہ پاکستان میں موسیقی کا معیار خاصا بلند ہے پاکستانی گلوکاروں نے اپنامقام بنانے کے لیے بہت محنت کی ہے ۔ اس ملک نے مہدی حسن جیسے عظیم لوگوں کو جنم دیاہے۔ان خیالات کااظہارانھوں نے ہندوستان سے ٹیلی فون…

مشکل مہم سر کرنے کیلیے قومی ہاکی ٹیم ملائیشیا روانہ

لاہور: ایشیا کپ کی مشکل مہم سر کرنے کیلیے قومی ہاکی ٹیم ملائیشیا روانہ ہو گئی۔ گذشتہ شب لاہور سے براستہ بنکاک کوالالمپور جانے والے کھلاڑیوں میں کپتان محمد عمران، وسیم احمد، محمد عرفان، رضوان جونیئر، محمد توثیق، راشد محمود، فرید احمد، عامر…

ٹیسٹ رینکنگ: پاکستان کی چوتھی پوزیشن پکی ہوگئی

دبئی: ایشز ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی درگت سے پاکستان کے وارے نیارے ہوگئے۔ کینگروز کی شکست سے مصباح الیون کی ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھی پوزیشن پکی ہوگئی، اوول ٹیسٹ میں فتح بھی آسٹریلوی ٹیم کو پانچویں نمبر پر جانے سے نہیں بچا پائے گی، کامیابی یا ڈرا کی…