قوم اورمیڈیا کا ایک گھنٹہ ضائع کرنے پر وزیراعظم کو”بل” بھیجناچاہیے، حاجی عدیل
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے سینئیر نائب صدر اور سینیٹ میں اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر حاجی محمد عدیل نے کہا ہے کہ پوری قوم، ٹی وی چینلز اور اخبارات کا ایک گھنٹہ ضائع کرنے پر وزیراعظم کو “بل” بھیجنا چاہیے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام…