پاکستانی بچوں نے گوروں کو کرکٹ کی ’’اے بی سی‘‘ سکھا دی
ناٹنگھم: پاکستانی بچوں نے گوروں کوکرکٹ کی’’اے بی سی‘‘ سکھا دی، انڈر 19 ٹرائنگولر سیریز کی ناقابل تسخیر ٹیم نے فائنل میں انگلینڈ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا اور 192 رنزکی فتح کے ساتھ ٹرافی اپنے نام کرلی۔ گرین شرٹس نے حریف بولرزکے چھکے…