Latest National, International, Sports & Business News

کراچی: پاسپورٹ اور دستاویزات کے بغیر3 ایرانی باشندے گرفتار

کراچی: پولیس نے چھاپہ مار کر 3 ایرانی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ تینوں افراد کے پاس پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات موجود نہیں ہیں۔ کراچی بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں پولیس نے چھاپا مار کر 3 ایرانی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم…

سوئیڈش خواتین نے مسلمان خواتین سے اظہاریکجہتی کیلئےاپنی حجاب والی تصاویرانٹرنیٹ پرشائع کردیں

اسٹاک ہوم: سوئیڈن میں سیکڑوں خواتین نے چند رورز قبل ایک مسلمان عورت کو حجاب پہننے پر تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنی حجاب والی تصاویرانٹر نیٹ پر شائع کر دیں۔ سوئیڈن کی سیکڑوں خواتین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر اپنی…

بھارت میں مسلمانوں کا معیار زندگی سب سے زیادہ پست ہے، حکومتی سروے

نئی دہلی: دنیا کے سب سے بڑی جمعوریت کے علم بردار بھارت میں جہاں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے حقوق کی پامالی کے آئے دن واقعات رونما ہوتے ہیں وہیں اس کا عکس ایک حکومت سروے میں بھی واضح ہوا ہے۔ سروے میں انکشاف ہوا ہے میں بھارت میں بسنے والے…

امریکا، ریاست نیو جرسی میں نیوی بیس پر دھماکے میں 8 افراد زخمی

نیو جرسی: امریکا کی ریاست نیو جرسی میں قائم نیوی بیس پر ہوئے دھماکے اور اس کے نتیجے میں لگنے والی آگ سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔ نیوی حکام کے مطابق دھماکا ایک بوٹ ہاؤس کے اندر صبح 9 بجے ہوا جب وہاں ورکرز مرمتی کام میں مصروف تھے، دھماکے میں 8…

این اے 25 ٹانک میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے گئے

اسلام آباد: خیبرپختون خوا کے ضلع ٹانک سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 25 پر ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ این اے 25 ٹانک پر ضمنی انتخابات امن و امان کی خراب صورتحال کے پیش نظر ملتوی کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حلقے میں انتخابات کے دوران…

ضمنی انتخابات میں یہودیوں کے رہبر گولڈ اسمتھ کا ایجنڈا غرق کردیں گے، مولانا فضل الرحمان

لکی مروت: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں یہودیوں کے رہبر گولڈ اسمتھ کا ایجنڈا غرق کردیں گے۔ لکی مروت میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحما ن نے عمران خان اور تحریک انصاف کی…

کشکول توڑنے کا نعرے لگانے والوں نے ملک کومزید قرضوں میں جکڑ دیا، عمران خان

راولپنڈی: عمران خان نے کہا کہ کشکول توڑنے کا نعرے لگانے والوں نے بھی قرض لے کر ملک کو مزید قرضوں کے بوجھ میں جکڑ دیا ہے راولپنڈی میں جلسے سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ کشکول توڑنے کا نعرے لگانے والوں نے بھی قرض لے کر ملک کو قرضوں میں…

اسلام آباد واقعہ؛ پیپلزپارٹی کے رہنما زمرد خان کا رویہ غیر ذمہ دارانہ تھا، تحقیقاتی رپورٹ

اسلام آباد: جناح ایونیو پرپیش آنے والے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کر لی گئی ہے جس میں کمیٹی نے سکندر حیات کو پکڑنے کی زمرد خان کی کوشش کو غیر ذمہ دارانہ قراردے دیا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ زمرد خان کا وہاں موجود پولیس کے…

ملک میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 118 افراد ہلاک ہوئے، این ڈی ایم اے

اسلام آباد: نینشل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سیلاب اور بارشوں سے 118 افراد کی ہلاکتوں اور 5لاکھ 44 ہزار سے زائد افراد کےمتاثر ہونے کی تصدیق کردی۔ این ڈی ایم اے کےمطابق سیلاب اور تیز بارشوں سے ملک بھر میں 812 افراد زخمی ہوئے،…

خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے تعلیمی پالیسی کو حتمی شکل دیدی

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم محمد عاطف نے کہا کہ صوبائی تعلیمی پالیسی کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کے تحت تمام اسکولوں میں یکساں نصاب رائج کیا جائے گا۔ وزیر تعلیم محمد عاطف نے کہا کہ یکساں نصاب تعلیم کے نفاذ کے لئے پانچویں اور…