ابھی شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، نیہا دھوپیا

ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا نے کہا ہے کہ ابھی شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ یہ بندھن ایک جنگ کی طرح کا ہے۔ اداکارہ نے میڈیا کی جانب سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرے نزدیک شادی کرنا بالکل ایسا ہے کہ آپ کسی سے جنگ کرنے جارہے ہوں۔انھوں نے کہا کہ فیشن تمام شاندار رشتوں کے متعلق ہے کیونکہ آپ اس وقت بہت ہی اچھا محسوس کرتے ہیں جب کوئی ڈیزائنر آپ کو ذہن میں رکھ کر آپ کے لیے کوئی لباس تیار کرتا ہے۔

تبصرے بند ہیں.