بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، مقامی آبادی میں خوف وہراس
نکیال: بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کردی جس سے مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بھارت كی جانب سے لائن آف كنٹرول پر جنگ بندی كی خلاف ورزيوں كا سلسلہ جاری ہے، میڈیا رپورٹ…