بپاشا باسو ’’ہم شکل‘‘ میں رتیش کی ہیروئن بنیں گی

ممبئ: بنگالی حسینہ بپاشا باسو نے کافی عرصہ بعد بالی ووڈ میں ایک بار پھر انٹری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ ساجد خان کی نئی فلم ہم شکل میں رتیش دیش مکھ کی ہیروئن بنیں گیبپاشا باسو کی بہت عرصے سے کوئی فلم سنیما گھروں میں نہیں ائی اب ان کے چاہنے والوں کے لیے خوش خبری ہے کہ اداکارہ کو ساجد خان نے ہم شکل میں رتیش دیش مکھ کی ہیروئن بنادیا ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ فلم میں چھوٹے نواب بھی ہیں جن کی ہیروئن تمنا بھاٹیا ہوں گی جب کہ ہم شکل کی دوسری خاص بات یہ ہے کہ اس میں سیف اور رتیش دیش مکھ ڈبل رولز میں ہیں۔

تبصرے بند ہیں.