لاہور سے اغواء کیا گیا تین سالہ بچہ بازیاب، اغواء کار کزن نکلا
لاہور: دس لاکھ روپے تاوان کیلئے لاہور سے اغواء کیا گیا تین سالہ بچہ بازیاب کرالیا گیا ۔ اغوا کار چچا کا بیٹا نکلا جسے پولیس نے دو ساتھیوں سمیت ہتھکڑی لگادی ہے ۔ لوئر مال کے علاقے ميں تین سالہ عبدالرحمان کو نامعلوم افراد نے گھر کے سامنے سے…