Latest National, International, Sports & Business News

کراچی کی جماعتیں اپنے ہی عسکری ونگز سے خوفزدہ ہیں، شیخ رشید

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ آج 1965 والے حالات نہیں ہیں لیکن بھارت کو خیال رکھنا چاہیے کہ پاکستان میں خودکش حملہ آوروں کی مکمل کورموجودہے جو ہر روز یہ دعا مانگتی ہے کہ ہمیں جمعہ نصیب ہو، بھارت کا یہ منصوبہ ہے کہ…

وزیراعلیٰ اور فورسز پر اعتماد نہیں تو اللہ ہی حافظ ہے، شرمیلا فاروقی

لاہور: پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ اگر کراچی کے عوام کو وزیر اعلیٰ اوراپنی فورسز پر اعتماد نہیں ہے تو پھر اللہ ہی حافظ ہے اب برطانیہ سے فوج تو نہیں آسکتی اپنے لوگوں سے ہی کام لینا ہوگا پیپلز پارٹی آج بھی سب پر بھاری ہے۔…

پی پی پارلیمنٹ کے اندر اور باہرمثبت اپوزیشن کریگی، شرجیل میمن

کراچی: پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اورصوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی پارلیمنٹ کے اندراورباہرمثبت اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی اورموجودہ وفاقی حکومت کو پٹری سے اتارنے کی کوئی بھی کوشش نہیں کی جائیگی۔…

سازش کے تحت شہر کے حالات خراب کیے جارہے ہیں، فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ قومی اسمبلی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈرفاروق ستارنے کہاہے کہ کراچی کے حالات سازش کے تحت خراب کیے جارہے ہیں جس کا مقصد شہریوں کودیوارسے لگاناہے ہم اس کوشش کوکسی بھی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ یہ بات انھوں نے فیڈرل بی…

نظام انصاف نہ ہوتا تو صورتحال بہت بگڑ جاتی، جسٹس مشیر عالم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مشیرعالم نے کہا کہ سزاوں پر عمل درآمدنہ ہونے سے امن وامان کی صورتحال متاثرہورہی ہے،انتظامیہ نیک نیتی سے عدالتی احکامات پرعملدرآمدکرے توامن قائم ہو سکتا ہے۔ جمعے کوسینٹ پیٹرک اسکول کے ہال میں اپنے اعزازمیں…

ڈرون گرائے جائیں، پاکستان کو بھارتی تجارتی منڈی نہیں بننے دیں گے، سیاسی و مذہبی رہنما

اسلام آباد / راولپنڈی: مذہبی، سیاسی وکشمیری جماعتوں کے قائدین نے جماعۃالدعوۃ کے تحت دفاع پاکستان کارواں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے مظلوم کشمیریوں کوان کاحق نہ دیا تو پھر اس کاانگ انگ ٹوٹ جائے گا۔ پاکستان کوبھارت کی تجارتی منڈی نہیں…

اغوا کا ڈرامہ رچانے والا تاجر کا ڈرائیور گرفتار

کراچی: سی پی ایل سی اور اے وی سی سی نے فیروز آباد پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اپنے اغوا کا ڈرامہ رچانے والے تاجر کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے 2 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، سی پی ایل سی کے سربراہ احمد چنائے نے بتایا…

پشاور، متنی میں گاڑیوں پر فائرنگ سے بچے سمیت 7 افراد جاں بحق

پشاور: متنی کے علاقے گلزار چوک میں نامعلوم افراد نے جنوبی اضلاع کی جانب جانے والی گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 7 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ نامعلوم افراد نے پشاور سے جنوبی اضلاع کی طرف جانے والی…

ملکی سلامتی و امن وامان،وزیراعظم کےزیرصدارت اجلاس

ائے ونڈ : وزيراعظم نواز شريف کی زير صدارت امن و امان کی صورت حال پر غور کے لئے اہم اجلاس رائے ونڈ ميں جاری ہے۔ آرمی چیف جنرل کیانی اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہ بھی اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس میں کراچی اور بلوچستان کی صورت حال پر خصوصی غور…

اسلام آباد،دہشتگردی کامنصوبہ ناکام،دھماکاخیزمواد،اسلحہ،جاسوسی آلات برآمد

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ ترنول پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران پانچ افراد کو حراست میں لے کر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ پولیس کے مطابق خیابان کشمیر میں گھر سے دھماکا خیز مواد، اسلحہ اور جاسوسی کے آلات برآمد…