کراچی: سابق صدرزرداری کے سیکیورٹی انچارج پر حملے کے ملزم سمیت 80 افراد گرفتار
کراچی: رینجرز اور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائیوں کے دوران سابق صدرآصف زرداری کے چیف سیکورٹی انچارج بلال شیخ پر حملے میں ملوث ملزم شاہد بکک سمیت 80 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرکے مختلف اقسام کے ہتھیار بھی برآمد کرلئے۔…