بالی ووڈ کی بڑی فلم میں آئٹم سانگ کروں گی، سارہ لورین
لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ وماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ اداکارائیں میری نقل کرتی ہیں، میں کسی کی نقل نہیں کرتی۔ میری ڈریسنگ، ہیئرسٹائل اورانداز کومختلف اداکارائیں اپناتی ہیں، میں نے کبھی کسی کو کاپی کرنے کی کوشش نہیں کی۔ کرینہ کپوراور…