اب کوئی آمر غیرآئینی اقدام نہیں کر سکتا،نواز شریف
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت ہی پاکستان کا مستقبل ہےعوام کی مرضی کیخلاف اب کوئی آمر غیر آئینی اقدام نہیں کر سکتا۔ ملک میں اب صرف اور صرف آئین اور قانون کی حکمرانی ہو گی۔ 12 اکتوبر 1999کو اپنی دوسری آئینی حکومت کا تختہ الٹے…