سائرہ بانو اور میرا ساتھ وقت کے ساتھ ساتھ بہت مضبوط ہو چکا ہے، دلیپ کمار
لیجنڈری اداکار دلیپ کمار نے اپنی شادی کی 47 ویں سالگرہ پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اور سائرہ بانو کا رشتہ پہلے سے کئی زیادہ مضبوط اور معنی خیز بن چکا ہے۔ دلیپ کمار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ان کے…