Latest National, International, Sports & Business News

بھارتی فلموں میں کام کرنیکی کبھی خواہش نہیں رہی، ریما

فلم انڈسٹری کی سینئر ادکارہ ریما نے کہا پاکستانی فنکاروں کو اپنی فلم انڈسٹری کی بہتری اور ترقی کے لیے سوچنا چاہیے۔ بھارتی فلموں میں کام کرنے سے پاکستان کی فلم انڈسٹری کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا ہمیں قومی سوچ رکھنی چاہیے،ان خیالات کا اظہار…

ثانیہ سعید نے اسٹیج ڈرامے کی ریہرسل شروع کردی

اداکارہ ثانیہ سعید لاہور پہنچ چکی ہیں جہاں وہ گذشتہ چار روز سے اسٹیج ڈرامہ کی ریہرسل کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکار رائٹر وہدایتکار عرفان کھوسٹ نے بتایا کہ ثانیہ سعید ’’ویک اینڈ تھیٹر فیسٹیول‘‘ کے ایک ڈرامہ کی ریہرسل کے لیے خصوصی طور…

معیاری فلمیں نہ بننے سے عوام کا نقصان ہورہا ہے، لیلیٰ

اداکارہ لیلی نے کہاہے کہ معیاری فلموں کے نہ بننے سے عوام کونقصان ہورہاہے ہرآدمی آج تفریح کے ذرائع ڈھونڈ رہا ہے بھارتی فلموں نے ہمیں اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا ہمارے ڈائریکٹرزکی عدم دلچسپی نے پہنچایا ہے۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے بات چیت…

کرینہ کپور ایک بار پھر سلمان خان کے ساتھ جلوے دکھائیں گی

کرینہ کپور سورج برجاتیہ کی نئی فلم میں سلمان خان کے ساتھ اپنی اداکاری کے جلوے دکھائیں گی۔ ادھر بالی ووڈ بے بو کی فلم گوری تیرے پیار میں کے گانے ’’تو کی ویڈیو بھی ریلیز کر دی گئی ہے ۔ بالی ووڈ زرائع کے مطابق کرینہ کپور سے سوراج بارجاتیہ کی…

ذاتی زندگی میں کسی کی مداخلت قبول نہیں کرسکتی، میرا

اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ہر انسان کو اپنے انداز میں جینے کا حق ہے‘ میری ذاتی زندگی میں کوئی مداخلت کرے مجھے یہ قبول نہیں۔ اداکارہ کا کہناہے کہ میں نے کبھی کسی فنکار پر بے جا تنقید کی اور نہ ہی میں دوسروں کی زندگی میں مداخلت کرنا پسند کرتی…

علی ظفر بینکاک میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی

اداکار وگلوکارعلی ظفر جو ایک ہفتہ سے اپنی نئی فلم کی ریکارڈنگ کے لیے بینکاک میں ہیں۔ گزشتہ روز شوٹنگ کے دوران سیٹ سے گرکر زخمی ہوگئے،انھیں قریبی اسپتال لے جایاگیاجہاں انھیں فوری امدادفراہم کی گئی ۔ علی ظفرکے منہ پرخاصی چوٹیں آئی ہیں ۔ بات…

امیتابھ بچن ’’ایک سو دو ناک آؤٹ‘‘ میں 102سالہ بوڑھے کا کردار ادا کرینگے

اداکار امیتابھ بچن اومیش شکلا کی نئی فلم میں 102 سالہ بوڑھے کا کردار ادا کرینگے۔ فلم جس کے پروڈیوسر بھوشن کمار ہیں جذباتی اور مزاحیہ طرز دونوں کا مرغوبہ ہوگی۔ فلم کا ٹائیٹل ’’ ایک سو دو ناک آئوٹ ‘‘ رکھا گیا ہے ۔ فلم میں امیتابھ ایک ایسے…

فلم ’’رام لیلا‘‘ پرپابندی کیلیے دائر درخواست مسترد

بھارتی عدالت نے رنویر سنگھ اور دپیکا پڈکون کی نئی فلم رام لیلہ پر پابندی لگانے کی درخواست مسترد کر دی۔ بھارت کی ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے دہلی ہائی کورٹ میں مقدمہ درج کروایا گیا تھا کہ فلم کے غیر اخلاقی اور پر تشدد مناظر سے ہندوؤں کے…

سلویسٹر اسٹالون فلم ’ یسکیپ پلان‘‘ میں ہندی بولیں گے

ہالی وڈ اداکار سلویسٹر اسٹالون اپنی نئی فلم ’’ ایسکیپ پلان ‘‘ میں ہندی بولتے نظر آئیں گے۔ مذکورہ فلم میں سلویسٹر کو کو ایسی جیل میں رکھاجاتا ہے جہاں سے فرار ہونا ناممکن ہوتا ہے ۔ جیل سے فرار کی کوششوں کے دوران سلویسٹر کیسے ہو ۔ ضدی اور…

دھرمیندر اور پونم ڈھلون طویل عرصہ بعد ساتھ کام کرینگے

بھارتی اداکار دھرمیندر اور پونم ڈھلون ایک عرصہ بعد نئی فلم میں اکٹھے کام کرینگے۔ بالی وڈ فلمساز اور ہدایتکار سبھاش گھئی کے مطابق وہ ایک پنجابی فلم ’’ڈبل دی ٹربل ‘‘ بنا رہے ہیں جس کی ڈائریکشن کے لیے سمیپ کنگ کو چن لیا۔فلم کی مرکزی کاسٹ میں…