Latest National, International, Sports & Business News

ٹینس اسٹار نواک جوکووک نے شنگھائی ماسٹرز ٹائٹل اپنے نام کرلیا

سربیا کے ٹینس اسٹار نواک جوکووک نے ارجنٹینا کے جوان مارٹن ڈل پوٹرو کو شکست دے کر شنگھائی ماسٹرز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ نواک جوکووک نے فائنل میں ڈل پوٹرو کو 1-6، 6-3، 6-7 (7/3) سے شکست دی اور اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا۔ سیمی…

امن کیلئے پشاور میں ٹی 20 میچ کا انعقاد، نامور کھلاڑیوں کی شرکت

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پشاور میں امن کے نام پر منعقد کیا گیا ٹی 20 کرکٹ میچ پاکستان الیون نے جیت لیا، پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے اس موقع پر خیبرپختونخوا کی ہرتحصیل میں اسٹیڈیم تعمیرکرنے کااعلان کیا۔ امن کے نام پرٹی…

پلیئرز کو گرمی سے بچانے کیلیے جنوبی افریقی تدبیریں جاری

پاکستان سے سیریز میں پلیئرز کو گرمی سے بچانے کیلیے جنوبی افریقہ کی تدبیریں جاری ہیں۔ اب ٹیسٹ میچز کے دوران بائونڈری کے قریب چار مقامات پر پرانے زمانے کی بڑی چھتریاں نصب کرانے کا ارادہ ظاہرکر دیا،جیسے ہی کھلاڑیوں کو مہلت ملے وہ اس کے سائے…

پاکستان کی جانب سے اوپنرز کی ہول سیل تبدیلیاں جاری

پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ اوپنرز کی ہول سیل تبدیلیاں جاری ہیں، ساتویں ٹیسٹ میں پانچویں جوڑی کو آزمایا جائے گا۔ ٹاپ آرڈر پر مسلسل اکھاڑ پچھاڑ سے مڈل آرڈر پر بھی دبائو بڑھ گیا، ابوظبی ٹیسٹ میں کون اننگز کا آغاز کرے گا اس بارے میں کپتان…

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لوگو کی رونمائی

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لوگو کی رونمائی ہوگئی، 2017 میں شیڈول میگا ایونٹ تک پہنچنے کی راہ کا تعین ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ابوظبی میں ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لوگو کی رونمائی کردی گئی، اس خصوصی تقریب میں آئی سی…

پاکستان اسپین جال میں پروٹیز کو اُلجھانے کیلیے تیار

پاکستان ٹیسٹ سیریز کے دوران اسپن جال میں پروٹیز کو الجھانے کیلیے مکمل تیار ہے، پہلا میچ پیر سے ابوظبی میں شروع ہوگا۔ کپتان مصباح الحق نے حریف بیٹسمینوں کے شکارکو سعید اجمل کیلیے چیلنج قرار دے دیا، انھوں نے کہا کہ جنوبی افریقی سائیڈ آف…

گزشتہ ہفتےمہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصد اضافہ ہوا

ملک بھر میں گزشتہ ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے کے لحاظ سے مہنگائی(افراط زر)کی شرح میں 0.09 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تاہم آٹھ ہزارروپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کیلیے گزشتہ ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے کے لحاظ سے…

حکومت گیس لوڈشیڈنگ ختم کرے، سی این جی ایسوسی ایشن

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن سندھ زون کے چیئرمین شبیرسلیمان جی نے وفاقی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ سی این جی سیکٹر کی بقا اورآئینی حقوق کی پاسداری کے لیے قدرتی گیس کی لوڈشیڈنگ فی الفورختم کرنے کا اعلان کرے ۔ کیونکہ گیس لوڈشیڈنگ آئین…

پاکستان کی امریکی صنعت کاروں کو تیل، گیس و توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پاکستانی معیشت کو مضبوبنانے کیلیے امریکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں تیل و گیس اور پاور سیکٹر سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کرنیکی دعوت دی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مکمل سیکیورٹی…

مسائل حل نہ ہوئے تو تاجر ٹیکس قوانین سے بغاوت کر سکتے ہیں، صوبوں کا وفاق کو انتباہ

صوبوں نے وفاق کو متنبہ کیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی طرف سے سیلز ٹیکس سے متعلقہ مسائل بروقت حل نہ کیے گئے تو تاجروں کی طرف سے ٹیکس قوانین سے بغاوت کا خطرہ ہے اور ملک میں سرمایہ کاری متاثر ہوگی۔جس سے ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح…