Latest National, International, Sports & Business News

کمالیہ میں فیکٹری سے منی گرڈ اسٹیشن پکڑا گیا

ایکسین واپڈا محمد افضل کاٹھیہ کی سر بر اہی میں ایس ڈی او، رولر محمد طارق حنیف ایس ڈی او سٹی راؤ عا بد بشیر کا ٹاسک فورس کے ہمراہ الفتح گر وپ کے غیر قا نو نی منی گرڈ اسٹیشن پر چھا پہ گز شتہ آٹھ سال میں ایک ارب سے زائدکی بجلی کرلی گئی۔ ٹیم…

قربانی کے جانوروں کی99 فیصد کھالوں کا پیشگی سودا ہوگیا

کراچی سمیت ملک بھر میں قربانی کی کھالیں جمع کرنے والے سماجی اور فلاحی اداروں نے چمڑہ انڈسٹری سے کھالوں کی فروخت کے ایڈوانس سودے طے کرلیے۔ مسلسل تیسرے سال کراچی میں ٹینرز ایسوسی ایشن نے کھالوں کی خریداری کے لیے بڈنگ نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے،…

اڈیالہ جیل میں قید کراچی کے نوجوان کو عید بعد رہائی ملے گی

کراچی سے لاپتہ نوجوان سعید اللہ کی اڈیالہ جیل سے عید کے بعد رہائی ممکن ہوگئی۔ اہل خانہ نے نیا شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات بنوا کر عدالت میں جمع کرادیں ، اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کے وکیل نعمت علی رندھاوا کے قتل کے بعد کیس سست روی کا شکار…

بلدیاتی الیکشن نہ کرانے پر کیوں نہ صوبوں کے اختیارات منجمد کر دیں، سپریم کورٹ

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کوبلدیاتی انتخابات کرانے کی تاریخ مقررکرنے کیلیے 21 اکتوبر تک آخری مہلت دیتے ہوئے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئین کے آرٹیکل140کے تحت بلدیاتی…

پنجاب میں 24 گھنٹے میں دس افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

پنجاب ميں گزشتہ چوبيس گھنٹوں کے دوران مزید دس مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصديق کردی گئی ہے، جس کے بعد مجموعی تعداد چار سو انسٹھ ہوگئی۔ پنجاب ميں ڈينگی کے مريضوں کی تعداد ميں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے، آج مزيد دس افراد ميں ڈينگی وائرس کی…

آرمی چیف جنرل کیانی،ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم سے ملاقات

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الااسلام نے اسلام آباد میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی وزیر اعظم ،آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الااسلام کی ہونے والی اس ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورت حال پر…

آزادکشمیر،بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،خاتون زخمی

آزاد کشمیر: آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر پر علی الصبح بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا، اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی۔ کوٹلی آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر…

کوئٹہ،مستونگ میں بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر بم حملہ

مستونگ کے علاقے میں گھات لگائے دہشت گردوں کے بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر دستی بم حملے میں دو بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس اور بلوچستان کانسٹیبلری کے ترجمان کے مطابق اہل کار گاڑیوں میں سوار ہو کر علاقے کی پیٹرولنگ پر جا رہے تھے کہ…

کراچی میں بھی چار اعشاریہ چھ شدت کا زلزلہ

شہر کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔۔ ریکٹر اسکیل پر شدت چار اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی۔۔ زلزلے کا مرکز حب میں دس کلومیٹر گہرائی میں تھا۔۔۔ ایک بار پھر رات بارہ بج کر سولہ منٹ پر کراچی اور اطراف کے علاقے لرز اٹھے۔۔ زلزلے کے جھٹکوں سے…

کبھی بھی اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھی، سوہا علی

بالی وڈ کی نئی فلم’’ وار چھوڑو ناں یار‘‘ میں صحافی کا کردار ادا کرنے والی سوہا علی خان کہتی ہیں کہ وہ کبھی بھی ادا کارہ نہیں بننا چاہتی تھیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں سوہا نے کہا کہ میری والدہ شرمیلا ٹیگور ایک مشہور ادا کارہ تھیں اور بھائی سیف…