ڈالر مہنگا روپیہ سستا، عوام کو مہنگائی کے نئے طوفان کا سامنا
کراچی: ڈالرکے مقابل روپے کی قدر میں مسلسل کمی سے عوام کو گرانی کے طوفان کا سامنا کرنا پڑے گا، حکومت کے ابتدائی100 دن کے دوران ڈالرکی نسبت روپے کی قدر میں 7 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ اضافہ…