خواتین پارلیمنٹرینز کے نام پر کیپسول خریداری میں خوردبرد
پولی کلینک اسپتال کی انتظامیہ کی طرف سے اراکین پارلیمنٹ کے نام پر پارلیمنٹ ہاؤس کی ڈسپنسری کیلیے 4لاکھ مالیت کے کیپسول (prostin.e2) کی خریداری میں خوردبرد کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ میڈیسن خواتین ارکان پارلیمنٹ کے نام پر خریدی…