Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کوچ ڈیو واٹمور کو فارغ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیو واٹمور کو ان کے عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق ڈیو واٹمور کی بطور کوچ معاہدے کی مدت 28 فروری 2014 کو پوری ہورہی ہے اور انہوں نے رواں ماہ بتادیا تھا…

مکئی کے کاشتکارہائی برڈبیج استعمال کریں، زرعی ماہرین

زرعی ماہرین نے کسانوں کو مشورہ دیا ہے کہ مکئی کی بہتر پیداوار حاصل کرنے کے لیے ہمیشہ معیاری اور تصدیق شدہ بیج استعمال کیا جائے،کیونکہ غیر معیاری بیج کے استعمال سے مکئی کی پیداوار میں بہت زیادہ کمی واقع ہو سکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں…

اسٹاک مارکیٹ میں محدود تیزی، کاروباری حجم3ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو زبردست اتارچڑھاؤ کے بعد محدود پیمانے پر تیزی رونما ہوئی، تیزی کے باعث55.48 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ جبکہ حصص کی مالیت میں2 ارب12 کروڑ 67 لاکھ94 ہزار148 روپے کا اضافہ ہوگیا جبکہ کاروباری حجم 3 ماہ کی…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے4ماہ میں5.3ارب ڈالر وطن بھیجے

بیرون ملک مقیم پاکستانی ورکرز کی جانب سے رواں مالی سال 2013-14 کے پہلے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) میں 5ارب 27کروڑ 56لاکھ 10 ہزار ڈالر کی ترسیلات زر وطن بھیجی گئیں جو 6.27 فیصد کی نمو کو ظاہر کرتی ہیں۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 4ارب 96…

موبائل فون کی درآمد پرکروڑوں روپے ڈیوٹی چوری کا انکشاف

ملک بھر میں موبائل فون درآمدکنندگان کے موبائل کی درآمد پر ڈیوٹی لگانے کے لیے جاری مبہم نوٹیفکیشن کا غلط استعمال کرکے کروڑوں روپے کی ڈیوٹی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ دستیاب دستاویز کے مطابق یہ انکشاف کمشنر ان لینڈ ریونیو زون ون ایل ٹی یو کراچی…

گڈزٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا 7 واں روز،صنعتکاروں اور حکومت کو اربوں روپے کا نقصان

حکومت کی جانب سے مطالبات ماننے کے اعلان کے باوجود گڈز ٹرانسپورٹرز کی جانب سے 7ویں روز بھی ہڑتال جاری ہے جس کی وجہ سے صنعتکاروں کے مالی اور حکومت کے محصولاتی نقصانات بڑھتے جارہے ہیں۔ گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور ایف بی آر کی جانب سے…

ملا فضل اللہ کے بطورامیر انتخاب سے طالبان میں اختلافات پھوٹ پڑے، امریکی اخبار

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں طالبان رہنما نصیر الدین حقانی کے قتل میں تحریک طالبان فضل اللہ گروپ ملوث ہوسکتا ہے جب کہ ملا فضل اللہ کے بطورامیر انتخاب سے طالبان میں اختلافات پھوٹ پڑے ہیں۔ امریکی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں…

حکومت سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھرمیں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی لگادی

سندھ حکومت نے سیکیورٹی کی صورتحال کے باعث کراچی سمیت پورے صوبے میں 9 اور 10 محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی کے نوٹی فکیشن کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے باعث 9 اور 10 محرم کو…

امیر جماعت اسلامی منور حسن کے بیان پر فوج کا جواب سیاست میں مداخلت نہیں، پرویزرشید

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق امیر حکیم اللہ محسود کو شہید قرار دینے پر فوج کی مذمت سیاست میں مداخلت نہیں ہے۔ وفاقی وزیر برائے…

سرتاج عزیزکی بھارتی وزیرخارجہ سے ملاقات، ایل او سی سمیت دیگرمعاملات پرتبادلہ خیال

مشیرامورخارجہ سرتاج عزیزنے بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے لائن آف کنٹرول پر سیزفائر کی خلاف وزری سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان نئی دہلی میں ہونے والی…