Latest National, International, Sports & Business News

خواتین پارلیمنٹرینز کے نام پر کیپسول خریداری میں خوردبرد

پولی کلینک اسپتال کی انتظامیہ کی طرف سے اراکین پارلیمنٹ کے نام پر پارلیمنٹ ہاؤس کی ڈسپنسری کیلیے 4لاکھ مالیت کے کیپسول (prostin.e2) کی خریداری میں خوردبرد کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ میڈیسن خواتین ارکان پارلیمنٹ کے نام پر خریدی گئی ہے جبکہ یہ دواپارلیمنٹ ہائوس کی ڈسپنسری میںسرے سے استعمال ہی نہیں کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ میڈیسن خواتین کے پیچیدہ امراض کے تدارک کیلیے ہوتی ہے

تبصرے بند ہیں.