سندھ اور پنجاب میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع
الیکشن کمیشن نے صوبہ سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کردی ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو الیکشن کمیشن کی…