الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواست مسترد ہونے پر نظرثانی اپیل کافیصلہ
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے التوا کے لئے دائر درخواست مسترد ہونے کے بعد ایک بار سپریم کورٹ سے رجوع…