اداکار سوشانت سنگھ نے دوست انکیتا سے شادی کا فیصلہ کر لیا
بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی اپنی دوست انکیتا لوکھنڈے سے شادی کر لیں گے۔ بالی ووڈ اداکار سوشات نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعلان کیا کہ وہ جلد ہی انکیتا سے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ انھوں نے کہاکہ انکیتا ان…