سندھ میں 18 جبکہ پنجاب میں 30 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے، سیکریٹری الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرتے ہوئے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 30 جنوری 2014 جب کہ سندھ میں 18 جنوری کو کرائے جائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ…