سیکورٹی خدشات، کراچی سمیت سندھ کے 5 شہروں میں موبائل سروس بند
کراچی، سکھر ، حیدر آباد اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں موبائل سروس بند رہے گی۔ پنجاب بھر میں دو دن کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محرم الحرام میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ کے پانچ شہروں میں موبائل…