ڈیوٹی چوری میں ملوث کسٹم افسران کیخلاف کارروائی نہ ہوسکی
محکمہ کسٹمز ساؤتھ ریجن کی جانب سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی ڈیوٹی چوری میں ملوث گریڈ 16 کے حامل چھوٹے کسٹمز افسران کے خلاف محکمہ جاتی و تادیبی کارروائی کرنے کے بجائے اعلیٰ کسٹم حکام نے ان کے تبادلے کردیے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ کسٹمزویلیوایشن رولنگ…