پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول سٹیشنز کی ہڑتال جاری
ملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے۔ شہری خوار ہو کر رہ گئے۔
ملتان: () ملتان میں پٹرول سٹیشنز کی پرافٹ مارجن نہ بڑھانے کے خلاف تیسرے روز بھی ہڑتال جاری ہے۔ پٹرول کی عدم فراہمی کی…