براؤزنگ زمرہ
1کھیل
میلبرن میں مسلسل بارش کے باعث انگلینڈ اور آسٹریلیا کا میچ بھی منسوخ
میلبرن میں مسلسل بارش کے باعث آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میچ کو منسوخ کردیا گیا۔میلبرن میں مسلسل بارش کے باعث آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےدونوں میچز نہیں ہوسکے ہیں۔اس سے قبل افغانستان اور آئر لینڈ کا میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا جس کے باعث…
سرفراز کو کپتان بنانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں: حافظ نعیم بھی بول پڑے
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی زمبابوے کیخلاف شکست کے بعد کپتان کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔
سابق فٹبال کپتان علی نواز بلوچ انتقال کرگئے
کراچی: قومی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان علی نواز بلوچ برین ہیمبرج سے انتقال کرگئے۔
زمبابوے سے شکست کے بعد شاداب کی ویڈیو وائرل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں زمبابوے کے خلاف پاکستان کی شکست پر جہاں شائقین کرکٹ کی ناراضی ڈھکی چھپی نہ رہی وہیں قومی کھلاڑیوں کے جذبات بھی کسی سے پوشیدہ نہ رہ سکے۔
چیف سلیکٹر کو گھر چلے جانا چاہیے: عاقب جاوید
سابق کرکٹر عاقب جاوید نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی زمبابوے سے شکست پر چیف سلیکٹر کو گھر جانے کا مشورہ دے دیا۔
سنسنی خیز میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو ایک رنزسے شکست دیدی
پرتھ‘سنسنی خیز میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو ایک رنزسے شکست دیدی‘زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیااور مطلوبہ اوورز میں 130رنز بنائے جواب میں پاکستانی بیٹنگ لائن شروع سے لڑکھڑاگئی اور کمزور حریف کے سامنے بے بس نظر آئی پاکستان کی…
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کی دوسری فتح، نیدر لینڈز کو شکست
ٹی 20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے گیارہویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو باآسانی 56 رنز سے شکست دیدی۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، مقررہ 20 اوورز میں بھارتی ٹیم نے 2 وکٹوں کے…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت کا نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سُپر 12 مرحلے کے 23ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
’نو بال سے متعلق باتیں کرنیوالے دونوں ٹیموں کی شاندار پرفامنس کو پس پشت ڈال رہے ہیں‘
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے اختتامی مراحل میں ہونے والی نوبال سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
کپتانی نہیں آتی تو چھوڑ دینی چاہیے: شعیب ملک کی بابر پر تنقید
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کے بعد سابق کپتان شعیب ملک نے بابر کی کپتانی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
پاک بھارت میچ میں سائمن ٹفل نے امپائر کا فیصلہ درست قرار دے دیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر آسٹریلیا کے سابق امپائر سائمن ٹفل نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
کیوی کرکٹر ڈیرل میچل کی ٹیم میں واپسی کا امکان
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم میں ڈیرل میچل کی واپسی کا امکان ہے۔