سنسنی خیز میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو ایک رنزسے شکست دیدی

پرتھ‘سنسنی خیز میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو ایک رنزسے شکست دیدی‘زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیااور مطلوبہ اوورز میں 130رنز بنائے جواب میں پاکستانی بیٹنگ لائن شروع سے لڑکھڑاگئی اور کمزور حریف کے سامنے بے بس نظر آئی پاکستان کی جانب سے 20 اوورز میں 129رنرز ہی بنائے جاسکے۔

تبصرے بند ہیں.