Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1الیکشن نیوز

عوام عمران کی آوازپرلبیک کہیں،دھاندلی کےباجودبائیکاٹ نہیں کرینگے،عارف علوی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور حلقہ این اے 250 کے امیدوار عارف علوی کا کہنا ہے کہ کراچی پھر سے یرغمال ہے۔ جعلی ٹھپے لگ رہے ہیں لیکن عوام ہمارے ساتھ ہے۔ الیکشن کمیشن سے اپیل ہے کہ پولنگ کا وقت بڑھایا جائے۔ کراچی پریس کلب میں پریس…

چیف الیکشن کمشنر کا کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سے رابطہ

کراچی : چیف الیکشن کمشنر نے کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سے رابطہ کر کے کراچی میں سیکیورٹی صورت حال پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم نے کور کمانڈر اور ڈی جی رینجرز سے گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی عملے…

راول پنڈی،حلقہ56 میں دو جماعتوں میں تصادم،متعدد زخمی

راول پنڈی : راول پنڈی کے حلقہ چھپن میں دو سیاسی گروپوں کے درمیان فائرنگ سے بیس افراد زخمی ہو گئے، جب کہ چھاچھڑو میں فائرنگ سے ایک سیاسی کارکن جاں بحق ہوگیا۔ راول پنڈی کے حلقہ این اے چھپن میں دو سیاسی جماعتوں کے آمنے سامنے انتخابی دفاتر…

سیکریٹری الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا میں دھاندلی کا نوٹس

پشاور : سیکریٹری الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 47 ایبٹ آباد کے پولنگ سٹیشن حویلیاں سے بیلٹ پیپرز کی کاپی کی چوری کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا کہ کوئی خوش فہمی میں نہ رہے، تمام بیلٹ…

ملک بھرمیں امن و امان کی صورتحال اطمینان بخش ہے،وزیرداخلہ کادعویٰ

اسلام آباد : نگران وزیر داخلہ نے اپنا ووٹ اسلام آباد میں کاسٹ کیا، ملک حبیب کہتے ہیں کہ ملک بھر میں امن و امان کی مجموعی صورت حال اطمینان بخش ہے، تاہم اکا دکا واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ انتخابات کا انعقاد خوش آئند ہے۔ اسلام آباد کے حلقہ این اے…

متحدہ کےمینڈیٹ پرشب خون ماراجارہاہے،بوگس ووٹنگ ہورہی ہے،فاروق ستار

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کو ٹیلی فون کرکے پولنگ میں تاخیر سے آگاہ کیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے شکایات جلد دور کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم کے…

جمہوری وطن پارٹی نے بلوچستان کی تمام نشستوں پرانتخابات کا بائیکاٹ کردیا

کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی نے بلوچستان کی تمام نشستوں پرانتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی نے بلوچستان کی تمام نشستوں پرانتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال اکبر بگٹی نےگفتگو کرتے…

کراچی میں انتخابات کی شفافیت پر سوالیہ نشان لگ گیا، سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر دھاندلیوں کے الزامات کے پیش نظر کراچی میں انتخابات پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ انہوں نے قوم سے شفاف انتخابات کے انعقاد کا…

پولنگ کے دوران امیدواروں کے حامیوں میں تصادم اورفائرنگ، 9افراد جاں بحق،کئی زخمی

ملک بھر میں پولنگ کے دوران لڑائی جھگڑے اور فائرنگ کے واقعات میں 9 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے، فریقین کے درمیان تصادم کے باعث مختلف علاقوں میں پولنگ کا عمل بھی متاثر ہوا۔ پولنگ کے دوران دو گروپوں میں تصادم کے دوران فائرنگ کے نتیجے…

400 غیر ملکی صحافی آج انتخابات کی کوریج کریں گے

اسلام آباد: آج ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے 400 غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے نمائندے پہنچ چکے ہیں۔ وزارت داخلہ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر غیر ملکی صحافیوں کو کوریج کیلیے 20 مخصوص شہروں میں جانے کی اجازت دی ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے…

ووٹرز آج گھروں سے نکلیں، تحفظ فراہم کیا جائیگا،وزیرداخلہ

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ ملک حبیب خان نے کہا ہے کہ قوم جمہوریت کیلیے گھروں سے نکلے، ہم ووٹرزکومکمل تحفظ فراہم کریں گے۔ یقین ہے انتخابات پرامن ہوں گے۔ سرکاری ٹی وی کو انٹرویومیںملک حبیب خان نے کہا کہ نگراں حکومت نے ملک میں شفاف انتخابات…

کراچی کے کئی حلقوں میں پولنگ تاخیرسے شروع، الیکشن کمیشن کا نوٹس

کراچی: شہر کے کئی حلقوں میں کئی گھنٹوں تک انتخابی عمل شروع نہیں ہوسکا جبکہ بعض پولنگ اسٹیشنز میں دھاندلی کی شکایات کے باعث پولنگ روک دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری کو اقدامات کی ہدایات کردی ہیں۔ کراچی میں قومی…