جمہوری وطن پارٹی نے بلوچستان کی تمام نشستوں پرانتخابات کا بائیکاٹ کردیا

کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی نے بلوچستان کی تمام نشستوں پرانتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی نے بلوچستان کی تمام نشستوں پرانتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال اکبر بگٹی نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ فراڈ الیکشن ہیں اور ووٹوں کی اس وقت بولی لگ رہی ہے جبکہ دالبدین میں ہماری خواتین پر تشدد بھی کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ تمام تر صورتحال سے میڈیا کو ایک پریس کانفرنس کے ذریعے آگاہ کریں گے۔

تبصرے بند ہیں.